تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-aah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khauf-e-aah"
شعر
بیچ میں ہے میرے اس کے تو ہی اے آہ حزیں
صلح کیونکر ہووے جب تک درمیاں کوئی نہ ہو
زین العابدین خاں عارف
شعر
نہیں ملتی انہیں منزل جنہیں خوف حوادث ہے
جو موجوں سے نہیں ڈرتے ندی کو پار کرتے ہیں