تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-raqiib"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khauf-e-raqiib"
شعر
حصار خوف و ہراس میں ہے بتان وھم و گماں کی بستی
مجھے خبر ہی نہیں کہ اب میں جنوب میں یا شمال میں ہوں
فاروق نازکی
شعر
نہیں ملتی انہیں منزل جنہیں خوف حوادث ہے
جو موجوں سے نہیں ڈرتے ندی کو پار کرتے ہیں