تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khazaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khazaane"
شعر
ڈر کے کسی سے چھپ جاتا ہے جیسے سانپ خزانے میں
زر کے زور سے زندہ ہیں سب خاک کے اس ویرانے میں
منیر نیازی
شعر
داتا ہے بڑا رزاق مرا بھرپور خزانے ہیں اس کے
یہ سچ ہے مگر اے دست دعا ہر روز تقاضا کون کرے
ہری چند اختر
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد