تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khe.nchii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khe.nchii"
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
میر تقی میر
شعر
لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں
مل گئی سب خاک میں جس وقت زنجیریں کھنچیں