aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khichaa.o"
یہ تیر یوں ہی نہیں دشمنوں تلک جاتےبدن کا سارا کھچاؤ کماں پہ پڑتا ہے
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
کیا اثر تھا جذبۂ خاموش میںخود وہ کھچ کر آ گئے آغوش میں
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے توقشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
دل کے ویرانے میں گھومے تو بھٹک جاؤ گےرونق کوچہ و بازار سے آگے نہ بڑھو
جیسے دو ملکوں کو اک سرحد الگ کرتی ہوئیوقت نے خط ایسا کھینچا میرے اس کے درمیاں
وہ جاتا رہا اور میں کچھ بول نہ پایاچڑیوں نے مگر شور سا دیوار پہ کھینچا
اللہ رے تیرے سلسلۂ زلف کی کششجاتا ہے جی ادھر ہی کھنچا کائنات کا
ادھر سے تقاضا ادھر سے تغافلعجب کھینچا تانی میں پیغام بر ہے
مسکراؤ بہار کے دن ہیںگل کھلاؤ بہار کے دن ہیں
خوب اس دل پہ تری آنکھ نے ڈورے ڈالےخوب کاجل نے تری آنکھ میں ڈورا کھینچا
یاد نے آ کر یکایک پردہ کھینچا دور تکمیں بھری محفل میں بیٹھا تھا کہ تنہا ہو گیا
واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھہم کو حریص لذت آزار دیکھ کر
اے داغ اپنی وضع ہمیشہ یہی رہیکوئی کھنچا کھنچے کوئی ہم سے ملا ملے
مرے داغ جگر کو پھول کہہ کرمجھے کانٹوں میں کھینچا جا رہا ہے
کھنچا کھنچا نظر آتا ہے ہم سے ہر آنچلستارے توڑ کے لائیں تو لائیں کس کے لئے
کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتےکہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں
ہر شے کو انتہا ہے یقیں ہے کہ وصل ہوعرصہ بہت کھنچا ہے مری انتظار کا
آگرہ چھوٹ گیا مہرؔ تو چنار میں بھیڈھونڈھا کرتی ہیں وہی کوچہ و بازار آنکھیں
رہ عشق و وفا بھی کوچہ و بازار ہو جیسےکبھی جو ہو نہیں پاتا وہ سودا یاد آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books