تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khiche"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khiche"
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
مرزا غالب
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا