تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khidmat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khidmat"
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
شعر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں