تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khilqat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khilqat"
شعر
ساری خلقت راہ میں ہے اور ہو منزل میں تم
دونوں عالم دل سے باہر ہیں فقط ہو دل میں تم
احمد حسین مائل
شعر
صحرا میں بسے سب دیوانے شہروں میں بھی محشر ہے برپا
اللہ تری اس خلقت سے باقی نہ رہا ویرانہ تک
عفیف سراج
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
شعر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں