aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khokhlii"
کب تک پڑے رہوگے ہواؤں کے ہاتھ میںکب تک چلے گا کھوکھلے شبدوں کا کاروبار
محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتےجو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل دکھاؤ گے
ذرا چھوا تھا کہ بس پیڑ آ گرا مجھ پرکہاں خبر تھی کہ اندر سے کھوکھلا ہے بہت
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلےچھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر
ہم عرض وفا بھی کر نہ سکے کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکےیاں ہم نے زباں ہی کھولی تھی واں آنکھ جھکی شرما بھی گئے
زندگی سندر غزل ہے دوستوزندگی کو گنگنانا چاہئے
اندر اندر کھوکھلے ہو جاتے ہیں گھرجب دیواروں میں پانی بھر جاتا ہے
میں جی بھر کے رویا تو آرام آیامرا غم ہی آخر مرے کام آیا
کھڑکی نے آنکھیں کھولیدروازے کا دل دھڑکا
لانڈری کھولی تھی اس کے عشق میںپر وہ کپڑے ہم سے دھلواتا نہیں
دکھ پہ میرے رو رہا تھا جو بہتجاتے جاتے کہہ گیا اچھا ہوا
ہم لکیریں کرید کر دیکھیںرنگ لائے گا کیا یہ سال نیا
دیکھنا کیسے پگھلتے جاؤ گےجب مری آغوش میں تم آؤ گے
خوش گماں ہر آسرا بے آسرا ثابت ہوازندگی تجھ سے تعلق کھوکھلا ثابت ہوا
ہم نے مل جل کے گزارے تھے جو دن اچھے تھےلمحے وہ پھر سے جو آتے تو بہت اچھا تھا
نیلا امبر چاند ستارے بچوں کی جاگیریں ہیںاپنی دنیا میں تو بس دیواریں ہی زنجیریں ہیں
صبر کی تکرار تھی جوش و جنون عشق سےزندگی بھر دل مجھے میں دل کو سمجھاتا رہا
دیکھا نہ تجھے اے رب ہم نے ہاں دنیا تیری دیکھی ہےسڑکوں پر بھوکے بچے بھی کوٹھے پر ابلہ ناری بھی
جو ہوا جیسا ہوا اچھا ہواجب جہاں جو ہو گیا اچھا ہوا
عازمؔ تیری بربادی میں سب نے مل جل کر کام کیاکچھ کھیل لکیروں کا بھی ہے کچھ وقت کی کارگزاری بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books