تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khole"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khole"
شعر
منہ کھولے تو روز ہے روشن زلف بکھیرے رات ہے پھر
ان طوروں سے عاشق کیوں کر صبح کو اپنی شام کریں
میر تقی میر
شعر
بچھڑ کے بھیڑ میں خود سے حواسوں کا وہ عالم تھا
کہ منہ کھولے ہوئے تکتی رہیں پرچھائیاں ہم کو