aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khud-garz"
مرا عشق بھی خود غرض ہو چلا ہےترے حسن کو بے وفا کہتے کہتے
کسے خبر تھی کہ یہ دور خود غرض اک دنجنوں سے قیمت دار و رسن چھپائے گا
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسنددونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
پتوں کو چھوڑ دیتا ہے اکثر خزاں کے وقتخود غرضی ہی کچھ ایسی یہاں ہر شجر میں ہے
کھیل کود کر شام ڈھلے کیوںاپنے گھر کو جاتی دھوپ
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہےکبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
ہم نے گھر کی سلامتی کے لئےخود کو گھر سے نکال رکھا ہے
صبح سے کھود رہا ہوں گھر کوخواب دیکھا ہے خزانے والا
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنےریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
یہ گھر مرا گلشن ہے گلشن کا خدا حافظاللہ نگہبان نشیمن کا خدا حافظ
گھر میں آسیب زلزلے کا ہےاس لیے خود میں ہی سمٹ کے ہیں
اس گھر کی ساری دیواریں شیشے کی ہیںلیکن اس گھر کا مالک خود اک پتھر ہے
گرمی جو آئی گھر کا ہوا دان کھل گیاساحل پہ جب گیا تو ہر انسان کھل گیا
گر پرستش خدا کی ثابت کیکسو صورت میں ہو بھلا ہے عشق
خود رفتگی ہے چشم حقیقت جو وا ہوئیدروازہ کھل گیا تو میں گھر سے نکل گیا
کی خطابت کو گر خدا سمجھابندہ بھی آخر آدمی ہی تو ہے
تخلیق خود کیا تھا کل اپنے میں ایک گھراب گھر سے خلق چند مکیں کر رہے ہیں ہم
ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئےاپنے ماحول میں خود کو دیکھے ہوئے
گھر کو چھوڑا ہے خدا جانے کہاں جانے کواب سمجھ لیجئے ٹوٹا ہوا تارا مجھ کو
ایمان ساتھ جائے گا کیوں کر خدا کے گھرکعبے کا راستہ تو کلیسا سے مل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books