aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khud-matlab"
خدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسیخدا کو خود سے جدا سمجھ کر بھٹک رہا ہے ادھر ادھر کیوں
کوئی خود سے مجھے کمتر سمجھ لےیہ مطلب بھی نہیں ہے عاجزی کا
آگے بڑھنا ہے تو آوازیں سنی جاتی نہیںراستہ دینے کا مطلب ہے کہ خود پیچھے رہو
مجھ کو تو دیکھ لینے سے مطلب ہے ناصحابد خو اگر ہے یار تو ہو خوب رو تو ہے
آٹھواں رنگ کیا دیا اس نےاب کے خود رنگ ہو گیا ہوں میں
مطلب کا زمانہ ہے نادرؔ کوئی کیا دے گامجھ سوختۂ قسمت کو دے گا تو خدا دے گا
ہم اپنے آپ طالب مطلوب آپ ہم ہیںاس کھیل میں ہمیشہ ہم خود کو ہارتے ہیں
مطلب ہے مرا عارض پر نور کا جلوہعاشق ہوں ترا نام کو بندہ ہوں خدا کا
نہ اتنا ظلم کر اے چاندنی بہر خدا چھپ جاتجھے دیکھے سے یاد آتا ہے مجھ کو ماہتاب اپنا
میں کفر و دیں سے گزر کر ہوا ہوں لا مذہبخدا پرست سے مطلب نہ بت پرست سے کام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books