تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khuddaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khuddaar"
شعر
میں نے ہنس کر ڈانٹ دیا تھا پیار کے پہلے شبدوں پر
اس نے پھر کوشش ہی نہیں کی وہ خوددار بلا کی تھی
ضیا ضمیر
شعر
امیر شہر کی مدحت نہ لکھی جائے گی ہم سے
کہ جو خود دار ہیں وہ کار درباری نہیں کرتے