aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khuddaarii"
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
کیا معلوم کسی کی مشکلخود داری ہے یا خود بینی
اپنی خودداری سلامت دل کا عالم کچھ سہیجس جگہ سے اٹھ چکے ہیں اس جگہ پھر جائیں کیا
چند سانسوں کے لئے بکتی نہیں خودداریزندگی ہاتھ پہ رکھی ہے اٹھا کر لے جا
حرف آنے نہ دیا عشق کی خودداری پرکام ناکام تمنا سے لیا ہے میں نے
اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتےاس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتے
آہ اب خود دارئ اکبر کہاںہو گئی وہ بھی غلام آرزو
ریاضؔ احساس خودداری پہ کتنی چوٹ لگتی ہےکسی کے پاس جب جاتا ہے کوئی مدعا لے کر
بے خودی میں شان خودداری بھی ہےخواب میں احساس بیداری بھی ہے
دل تو بے طرح میرا لگ ہی چلا تھا اس سےپر میں جوں توں کے بچایا اسے خودداری سے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہمقسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوںتو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیںجنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گادوستوں کو آزماتے جائیے
خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیںپھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کویہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں
خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سےفرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے
محبت کو سمجھنا ہے تو ناصح خود محبت کرکنارے سے کبھی اندازۂ طوفاں نہیں ہوتا
حد ہے اپنی طرف نہیں میں بھیاور ان کی طرف خدائی ہے
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیںتو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books