aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khule.ngii"
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا ربقسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
جو کشود کار طلسم ہے وہ فقط ہمارا ہی اسم ہےوہ گرہ کسی سے کھلے گی کیا جو تری جبیں کی شکن میں ہے
جانے کس رت میں کھلیں گے یہاں تعبیر کے پھولسوچتا رہتا ہوں اب خواب اگاتا ہوا میں
آج کھلیں گے مرے خون سے ہولی سب لوگکتنا رنگین ہر اک شخص کا داماں ہوگا
ستا لو مجھے زندگی میں ستا لوکھلے گا پس مرگ احسان کیا تھا
تم ہی نہ سن سکے اگر قصۂ غم سنے گا کونکس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے
در کنج صدا بند کا کھولیں گے کسی روزہم لوگ جو خاموش ہیں بولیں گے کسی روز
کھلے گا ان پہ جو بین السطور پڑھتے ہیںوہ حرف حرف جو اخبار میں نہیں آتا
دیکھو قلعی کھلے گی صاف اس کیآئینہ ان کے منہ چڑھا ہے آج
اک بند ہو گیا ہے تو کھولیں گے باب اورابھریں گے اپنی رات سے سو آفتاب اور
کب کھلے گا کہ فلک پار سے آگے کیا ہےکس کو معلوم کہ دیوار سے آگے کیا ہے
اس نے میری شاخوں کو اس طرح نمو بخشیزخم کے کھلیں گے پھول درد کا چمن ہوگا
نہ ہو ابھی مگر آخر تو قدر ہوگی مریکھلے گا حال غلام آپ پر غلام کے بعد
بہت شگفتہ و رنگین گفتگو ہے سراجؔچمن میں بات تری رنگ و بو سے کھیلے گی
یہ عرش سے آنا تو آغاز محبت تھااب فرش پہ آئے ہیں انجام سے کھلیں گے
ابھی تو موسم خزاں ہے یہکھلیں گے پھول بھی بہار کے ساتھ
شعر کہہ کر کبھی دیکھو تو کھلے گا تم پراتنا آساں نہیں جتنا یہ ہنر لگتا ہے
مرے جنوں پہ تمہیں اعتبار آئے نہ آئےیہ سر کا زخم کھلے گا بہار آئے نہ آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books