aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khumaar-e-ishq"
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا
عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمارؔعقل کی سنیے دل کا کہا کیجئے
سلام آخر ہے اہل انجمن کوخمار اب ختم اپنی داستاں ہے
گزرے ہوئے زمانے کو یاد نہ کر کبھی خمارؔاور جو یاد آ ہی جائے اشک بہا کے بھول جا
چار دن کا ہی ساتھ تھا لیکنزندگی اے خمارؔ لے ڈوبی
ہائے رے وہ مدھ بھری آنکھیں خمارؔمے کدے ویران نظر آئے ہیں
مجھ سے اے دوست پھر خفا ہو جاعشق کو نیند آئی جاتی ہے
عشق میں سہمے ہوئے دو آشنامدتوں انجان نظر آئے ہیں
عشق کے کاروبار کو اکثرگرمیٔ کاروبار لے ڈوبی
کیا جوانی گئی جناب خمارؔکیسے توبہ کی بات یاد آئی
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
عشقؔ روشن تھا وہاں دیدۂ آہو سے چراغمیں جو یک رات گیا قیس کے کاشانے میں
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
غم عشق میں کاری دوا نہ دعا یہ ہے روگ کٹھن یہ ہے درد براہم کرتے جو اپنے سے ہو سکتا کبھی ہم سے بھی کچھ نہ کہا تم نے
یہ دل کب عشق کے قابل رہا ہےکہاں اس کو دماغ و دل رہا ہے
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
تو جو تلوار سے نہلائے لہو میں مجھ کوغسل صحت ہوا بھی عشق کی بیماری سے
جو ہیں مست الست ان کو خمار و سکر کا ڈر کیانگاہ تشنہ کام عشق ہی دست مغاں تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books