تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khushboo"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "khushboo"
شعر
سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتے
کچھ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیں
وسیم بریلوی
شعر
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے