aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khushbu.e.n"
رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیںخوشبوئیں آزمانا بھول گئے
چاروں طرف بکھر گئیں سانسوں کی خوشبوئیںراہ وفا میں آپ جہاں بھی جدھر گئے
ہوا میں خوشبوئیں میری پہچان بن گئی تھیںمیں اپنی مٹی سے پھول بن کر ابھر رہا تھا
تجھ سے کہا تھا خوشبوئیں اس کے بدن کی لائیومیرا یہ کام آج تک تو نے سبا نہیں کیا
خوشبوئیں پھوٹ کے روئی ہوں گیگل ہواؤں میں جو بکھرا ہوگا
وہ میرے نام کرے اپنی خوشبوئیں ارسالمیں اس کے نام کروں اپنی شاعری سوچوں
کیا کہا خوشبوئیں لٹاتا ہوںمیں تری ہاں میں ہاں ملاتا ہوں
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفتمیری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہےکوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
آج بہت دن بعد میں اپنے کمرے تک آ نکلا تھاجوں ہی دروازہ کھولا ہے اس کی خوشبو آئی ہے
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیااپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میںایک پرانا خط کھولا انجانے میں
فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیںوہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو جھاڑو لگاتے ہیں
سبھی رشتے گلابوں کی طرح خوشبو نہیں دیتےکچھ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو کانٹے چھوڑ جاتے ہیں
عذاب ہوتی ہیں اکثر شباب کی گھڑیاںگلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیں
حسن یوں عشق سے ناراض ہے ابپھول خوشبو سے خفا ہو جیسے
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیںابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دےجی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books