aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khushuu-o-khuzuu.a"
حلقۂ دل سے نہ نکلو کہ سر کوچۂ خاکعیش جتنے ہیں اسی کنج کم آثار میں ہیں
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ڈوب جائیں نہ پھول کی نبضیںاے خدا موسموں کی سانسیں کھول
دوستی بندگی وفا و خلوصہم یہ شمع جلانا بھول گئے
پھول کتنے اداس لگتے ہیںاے خدا ان کو تتلیاں دے دے
داغؔ کو کون دینے والا تھاجو دیا اے خدا دیا تو نے
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
میں نے بچپن کی خوشبوئے نازکایک تتلی کے سنگ اڑائی تھی
حسن ہے داد خدا عشق ہے امداد خداغیر کا دخل نہیں بخت ہے اپنا اپنا
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
اے خدا تو ہی بے مثال نہیںمیں بھی ہوں کائنات میں تنہا
زاہدو قدرت خدا دیکھوبت کو بھی دعوی خدائی ہے
امنگوں پر ہے اب ان کی جوانیخوش آئے کیوں نہ اترانا کسی کا
وعدہ نہیں پیام نہیں گفتگو نہیںحیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے
گئے تھے نقد گرانمایۂ خلوص کے ساتھخرید لائے ہیں سستی عداوتیں کیا کیا
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکاہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
عادلؔ سجے ہوئے ہیں سبھی خواب خوان پراور انتظار خلق خدا کر رہے ہیں ہم
زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دےنشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے
شام کو صبح چمن یاد آئیکس کی خوشبوئے بدن یاد آئی
اے خدا کر دے شب کو اور سیاہہے غریبوں کا یہ لباس ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books