aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khwaja-aziz-ul-hasan-majzuub"
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیاب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی
جسم بے حس بے شکن بستر رہامیں نئے انداز سے مضطر رہا
مرا کچھ حال کہہ کر ذکر مجنوں کرتے ہیں عاشقکتاب عاشقی میں اپنا قصہ پیش خوانی ہے
وہ جب تک کہ زلفیں سنوارا کیاکھڑا اس پہ میں جان وارا کیا
بارش کے بعد رات سڑک آئنہ سی تھیاک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا
دیکھوں وہ کرتی ہے اب کے علم آرائی کہ میںہارتا کون ہے اس جنگ میں تنہائی کہ میں
کیا تھا کہ آج ناقہ بے ساربان پایامجنوں کے ہاتھ ہم نے اس کی مہار دیکھی
اک قصۂ طویل ہے افسانہ دشت کاآخر کہیں تو ختم ہو ویرانہ دشت کا
ہر دل عزیز وہ بھی ہے ہم بھی ہیں خوش مزاجاب کیا بتائیں کیسے ہماری نہیں بنی
تمہاری ذات سے منسوب ہے دیوانگی میریتمہیں سے اب مری دیوانگی دیکھی نہیں جاتی
ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھیمجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی
دردؔ کے ملنے سے اے یار برا کیوں مانااس کو کچھ اور سوا دید کے منظور نہ تھا
امنڈ کے آنکھ سے اک بار بہہ چلے آنسوہنسی ہنسی میں جو ذکر وداع یار آیا
آباد گر وہ چاہے دل کو تو کر سکے ہےمنظور ہے پر اس کو میرا خراب رکھنا
اس کے ہی حسن کی تمہید ہیں سارے موسممیں اسے آج بھی اتنا ہی حسیں جانتا ہوں
زندگی کتنی حسیں کتنی بڑی نعمت ہےآہ میں ہوں کہ اسے پا کے بھی شرمندہ ہوں
بھٹک رہا ہوں میں اس دشت سنگ میں کب سےابھی تلک تو در آئینہ کھلا نہ ملا
حرف و بیاں، نظارے، ستارے، دل و نظرہر شے میں انتشار ہے، منظوم کچھ نہیں
مرے آئینۂ دل کا اسے منظور تھا لیناجو غیروں میں کہا بھونڈا برا بد رنگ ناکارہ
وقت نظارہ نہ رو کہتے تھے اے چشم تجھےشدت گریہ سے لے خاک نہ سوجھا، دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books