تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kirche.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kirche.n"
شعر
لیلیٰ و مجنوں کی لاکھوں گرچہ تصویریں کھنچیں
مل گئی سب خاک میں جس وقت زنجیریں کھنچیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
جہاں دیکھو وہاں موجود میرا کرشن پیارا ہے
اسی کا سب ہے جلوا جو جہاں میں آشکارا ہے
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ
ہوئی ہے بوسوں کی گرم بھٹی کھنچے نہ کیوں کر شراب عارض