تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kishor"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kishor"
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
مرزا غالب
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے