aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ko.elo.n"
تیرے قول و قرار سے پہلےاپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
خود اپنے آپ سے ملنے کی خاطرابھی کوسوں مجھے چلنا پڑے گا
جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگیمرے کسانوں نے شہروں میں نوکری کر لی
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارےاستاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرارکتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات
یہ پرندے بھی کھیتوں کے مزدور ہیںلوٹ کے اپنے گھر شام تک جائیں گے
جوان گیہوں کے کھیتوں کو دیکھ کر رو دیںوہ لڑکیاں کہ جنہیں بھول بیٹھیں مائیں بھی
عجب کیا ہے جو نوخیزوں نے سب سے پہلے جانیں دیںکہ یہ بچے ہیں ان کو جلد سو جانے کی عادت ہے
دل سا کھلونا ہاتھ آیا ہےکھیلو توڑو جی بہلاؤ
کارواں تو نکل گیا کوسوںراہ بھٹکے ہوئے کہاں جائیں
کھیلیں آپس میں پری چہرہ جہاں زلفیں کھولکون پوچھے ہے وہاں حال پریشاں میرا
وے بالوں میں کلر لگوا چکا ہےیہ دھوکہ پانچ سو میں کھا چکا ہے
زاہد حرم میں بیٹھ کے خالی میں کیا کروںکوسوں یہاں شراب کہیں بوند بھر نہیں
عشق گورے حسن کا عاشق کے دل کو دے جلاسانولوں کے عاشقوں کا دل ہے کالا کوئلہ
نچھاور بت کدہ پر دل کروں کعبہ تو کوسوں ہےکہاں لے جاؤں اتنی دور قربانی محبت کی
نئے طرز کی کالونی میں سب کچھ ایک سا ہےاپنا گھر بھی ہاتھ بڑی مشکل سے آتا ہے
میری برہنہ پشت تھی کوڑوں سے سبز و سرخگورے بدن پہ اس کے بھی نیلا نشان تھا
پھر نہ باقی رہے غبار کبھیہولی کھیلو جو خاکساروں میں
وہ کہا کرتے ہیں کوٹھوں چڑھی ہونٹوں نکلیدل میں ہی رکھنا جو کل رات ہوا کوٹھے پر
سبزہ زاروں کی شرافت سے نہ کھیلو قطعاًتم ہوا ہو تو خلاؤں سے لپٹ کر دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books