aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koh e nida ewaz sa"
جانے یہ تو ہے ترا غم ہے کہ دل کی وحشتجانب کوہ ندا کوئی بلاتا ہے مجھے
یہیں آنا ہے بھٹکتی ہوئی آوازوں کویعنی کچھ بات تو ہے کوہ ندا میں ایسی
مگر میں ذات کے صحرا میں محو رقص رہامجھے بھی کوہ ندا کی طرف بلایا گیا
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جوابآؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
بلند آواز سے گھڑیال کہتا ہے کہ اے غافلکٹی یہ بھی گھڑی تجھ عمر سے اور تو نہیں چیتا
عالم ہو میں کچھ آواز سی آ جاتی ہےچپکے چپکے کوئی کہتا ہے فسانہ دل کا
جہاں میں ہونے کو اے دوست یوں تو سب ہوگاترے لبوں پہ مرے لب ہوں ایسا کب ہوگا
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
پھر گیا جب سے کوئی آ کے ہمارے در تکگھر کے باہر ہی پڑے رہتے ہیں گھر چھوڑ دیا
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سےمیرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
خوشبو سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوشیشہ کہیں ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
انہیں میں سے کوئی آئے تو میخانے میں آ جائےملوں خود جا کے میں اہل حرم سے ہو نہیں سکتا
تری دنیا کو اے واعظ مری دنیا سے کیا نسبتتری دنیا میں تقدیریں میری دنیا میں تدبیریں
مت منہ سے نثارؔ اپنے کو اے جان برا کہہہے صاحب غیرت کہیں کچھ کھا کے نہ مر جائے
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھیاور وہ سمجھے نہیں یہ خامشی کیا چیز ہے
اب بھی کوہ طور پر گویا زبان حال سےہے کوئی اور اس کے جلوے کا تمنائی کہ بس
شمع جو آگے شام کو آئی رشک سے جل کر خاک ہوئیصبح گل تر سامنے ہو کر جوش شرم سے آب ہوا
جب نبی صاحب میں کوہ و دشت سے آئی بسنتکر کے مجرا شاہ مرداں کی طرف دھائی بسنت
ان کو اے نرم ہوا خواب جنوں سے نہ جگارات مے خانے کی آئے ہیں گزارے ہوئے لوگ
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپکشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books