aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohaan"
پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتییہ محبت ہے میاں اس میں کسک رہتی ہے
گر شاخ زعفراں اسے کہیے تو ہے رواہے فرح بخش واقعی اس حد کوہاں بسنت
آخری بار ملاقات تو کر لی ہے مگرسلسلہ اپنی محبت کا کہاں آخری ہے
رہتا ہوں میں جتنا ساتھ سب کےلگتا ہے اکیلا ہو گیا ہوں
میں اپنے آپ میں تقسیم ہونے لگتا ہوںاسے کہو کہ مرے سامنے نہ آیا کرے
کبھی کبھی تو مرا گھر بھی مجھ سے پوچھتا ہےکہ اس جہاں میں کوئی تیرا گھر بھی ہے کہ نہیں
زندگی کتنے سلیقے سے گزارا ہے تجھےمسکراتے بھی رہے زخم بھی کھاتے رہے ہم
میں روز دانہ نہیں ڈالتا پرندوں کوکہ بھول جاؤں تو وہ چھت پہ بیٹھے رہتے ہیں
کسی کے ساتھ ملا ہوں بڑی محبت سےکبھی کبھار جو ملتے ہیں اچھے رہتے ہیں
شہر کے چوراہے میں آنکھیں رکھ دی ہیںبچ کر وہ اس بار کدھر سے نکلے گا
ہمیں نہ دفن کرو کچی پکی قبروں میںہم اہل علم ہیں مر کر بھی جو نہیں مرتے
انہی جھکے ہوئے پیڑوں سے گفتگو ہے مریجناب میرے بزرگوں سے گفتگو ہے مری
شاعری اپنا لہو اس لئے دیتا ہوں تجھےجانتا ہوں کہ تو زندہ مجھے کر سکتی ہے
شعر کہہ کر کبھی دیکھو تو کھلے گا تم پراتنا آساں نہیں جتنا یہ ہنر لگتا ہے
ہجر سے وصل کی اتنی تھی مسافت یارورنگ تبدیل ہوا بہتے ہوئے پانی کا
چھاؤں دیتا دھوپ اٹھاتا رستے میںمیں نے دیکھا ایک شجر درویشی میں
اس کی پلکوں پہ جو چمکے تھے ظہورؔمیرے ہاتھوں میں وہ تارے ٹوٹے
کہا ہم اونٹ پر بیٹھیں، کہا تم اونٹ پر بیٹھوکہا کوہان کا ڈر ہے، کہا کوہان تو ہوگا
نئے گھر میں ہر اک شے بھی نئی ہےمگر خوشبو اسی کی آ رہی ہے
سخن کے آخری در پر صدا لگاتا ہوںظہورؔ اگلے زمانوں سے گفتگو ہے مری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books