aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "komal"
چاند تارے اک دیا اور رات کا کومل بدنصبح دم بکھرے پڑے تھے چار سو میری طرح
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھیخدا کا شکر ہے اس شخص نے وفا نہیں کی
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گیتیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے
قرب کا ذکر جب چلا ہوگادرمیاں کوئی فاصلہ ہوگا
اب کسی اور طرف بات گھمانے والےمیں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب سمجھے
سوال کون اٹھائے گا منصفوں پہ حضوربری ہوئے سبھی مجرم گواہ قید میں ہے
اندھیرے کمرے میں رقص کرتی رہے گی وحشتاور ایک کونے میں پارسائی پڑی رہے گی
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیںکمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذابدیر سے چاند نکلنا بھی غلط لگتا ہے
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤںجس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھاہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
کمال عشق تو دیکھو وہ آ گئے لیکنوہی ہے شوق وہی انتظار باقی ہے
مرنے والے تو خیر ہیں بے بسجینے والے کمال کرتے ہیں
یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہےجواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے
اس قدر آپ کے بدلے ہوئے تیور ہیں کہ میںاپنی ہی چیز اٹھاتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھایہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیںسچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books