aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koraa"
آج کا خط ہی اسے بھیجا ہے کورا لیکنآج کا خط ہی ادھورا نہیں لکھا میں نے
دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میںسو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
اٹھ کے محفل سے مت چلے جاناتم سے روشن یہ کونا کونا ہے
یاد آئے تو مجھ کو بہت جب شب کٹے جب پو پھٹےجب وادیوں میں دور تک کہرا دکھے بے انت سا
لگ گئی آگ آتش رخ سے نقاب یار میںدیکھ لو جلتا ہے کونا چادر مہتاب کا
اقتضا وقت کا جو چاہے کرا لے ورنہہم نہ تھے غیر کے احسان اٹھانے والے
تمام شہر سے بد ظن کرا دیا شہہ کومصاحبوں کا خدا جانے تھا ارادہ کیا
کرۂ ہجر سے ہونا ہے نمودار مجھےمیں ترے عشق کا انکار اٹھانے لگا ہوں
کوئی صورت نہیں مگر اس کاکورے کاغذ پہ نام باقی ہے
چراغ کعبہ و دیر ایک سا ہے چشم حق بیں میںمحبؔ جھگڑا ہے کوری کے سبب شیخ و برہمن کا
تجلی بے نقاب اور کور آنکھیں کیا قیامت ہےکہ سورج سامنے ہے اور سیہ بختی نہیں جاتی
دور ہم کر نہ سکے کور نگاہی اپنیوہ تھا پہلے بھی قریب رگ جاں آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books