تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kothaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kothaa.e"
شعر
یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
شاد عظیم آبادی
شعر
امیر خسرو
شعر
عقل کہتی ہے نہ جا کوچۂ قاتل کی طرف
سرفروشی کی ہوس کہتی ہے چل کیا ہوگا