aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kothe"
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیےوہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
خواہش سکھانے رکھی تھی کوٹھے پہ دوپہراب شام ہو چلی میاں دیکھو کدھر گئی
دیکھا نہ تجھے اے رب ہم نے ہاں دنیا تیری دیکھی ہےسڑکوں پر بھوکے بچے بھی کوٹھے پر ابلہ ناری بھی
وہ کہا کرتے ہیں کوٹھوں چڑھی ہونٹوں نکلیدل میں ہی رکھنا جو کل رات ہوا کوٹھے پر
لکھیں ہم عیش کی تختی کو کس طرح اے جاںقلم زمین کے اوپر دوات کوٹھے پر
جس وقت کہ کوٹھے پر وہ ماہ تمام آوےکیا دور ہے گر اس کو سورج کا سلام آوے
صدمہ سے بال شیشۂ گردوں میں پڑ گیاتم نے دکھائی کوٹھے پر اپنی کمر کسے
کوٹھے اجاڑ کھڑکیاں چپ راستے اداسجاتے ہی ان کے کچھ نہ رہا زندگی کے پاس
کوٹھے پہ چہرۂ پر نور دکھایا سر شامیار سے رجعت خورشید کا اعجاز ہوا
کہئے کیا آسمان سے ٹھہریآپ کوٹھے سے کیوں اتر آئے
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جوابآؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
موسیٰ کے سر پہ پاؤں ہے اہل نگاہ کااس کی گلی میں خاک اڑی کوہ طور کی
اللہ رے ان کے حسن کی معجز نمائیاںجس بام پر وہ آئیں وہی کوہ طور ہو
عمر کا کوہ گراں اور شب و روز مرےیہ وہ پتھر ہے جو کٹتا نہیں آسانی سے
آتشیں حسن کیوں دکھاتے ہودل ہے عاشق کا کوہ طور نہیں
کوہ غم اور گراں اور گراں اور گراںغم زدو تیشے کو چمکاؤ کہ کچھ رات کٹے
موسیٰ نے کوہ طور پہ دیکھا جو کچھ وہیآتا ہے عارفوں کو نظر سنگ و خشت میں
یہیں آنا ہے بھٹکتی ہوئی آوازوں کویعنی کچھ بات تو ہے کوہ ندا میں ایسی
زندگی کوہ بے ستوں گویاہر نفس ایک تیشۂ فرہاد
کھینچا ہے عکس قلب کی فوٹوگراف میںشیشے میں ہے شبیہ پری کوہ قاف میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books