تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "koyal"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "koyal"
شعر
یہ بوندیں پہلی بارش کی یہ سوندھی خوشبو ماٹی کی
اک کوئل باغ میں کوکی ہے آواز یہاں تک آئی ہے
عزیز نبیل
شعر
چٹکی جو کلی کوئل کوکی الفت کی کہانی ختم ہوئی
کیا کس نے کہی کیا تو نے سنی یہ بات زمانہ کیا جانے