aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kub.de"
یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیںتری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں
سخت پستاں ترے چبھے دل میںاپنے ہاتھوں سے میں خراب ہوا
وہ عیادت کے لئے آئے ہیں لو اور سہیآج ہی خوبیٔ تقدیر سے حال اچھا ہے
جمع کر لیجئے غیروں کو مگر خوبئ بزمبس وہیں تک ہے کہ بازار نہ ہونے پائے
کیوں نہ اپنی خوبیٔ قسمت پہ اتراتی ہواپھول جیسے اک بدن کو چھو کر آئی تھی ہوا
بے خود شوق ہوں آتا ہے خدا یاد مجھےراستہ بھول کے بیٹھا ہوں صنم خانے کا
اس خوبیٔ قسمت پہ مجھے ناز بہت ہےوہ شخص مری جاں کا طلب گار ہوا ہے
کودے ہیں اس کے صحن میں دو چار شیر دلہم فیس بک کی وال سے آگے نہیں گئے
کوڑے دانوں میں لاش کی صورتمیں نے دیکھے ہیں پیار کے تحفے
ہڈیاں میری اگر پائیں تو کوڑے کی طرحپھینک دیں اہل زمیں چرخ کہن سے باہر
صد چاک کیا پیرہن گل کو صبا نےجب وہ نہ تری خوبیٔ پوشاک کو پہنچا
ہم اور فرہاد بحر عشق میں باہم ہی کودے تھےجو اس کے سر سے گزرا آب میری تا کمر آیا
بہشت کیا ہے کسی کے لئے نہیں معلوممرے لئے تری آغوش ہی ہے خلد بریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books