aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuchh ghalib ke bare mein ebooks"
میں اس کی آنکھوں کے بارے میں کچھ نہیں کہتاافق سے تا بہ افق اک جہاں سمجھ لیجے
یا میں سوچوں کچھ بھی نہ اس کے بارے میںیا ایسا ہو دنیا اور بدل جائے
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
مرے علاوہ سبھی لوگ اب یہ مانتے ہیںغلط نہیں تھی مری رائے اس کے بارے میں
اسی خطا پہ بجھائے گئے چراغ مرےمیں جانتا تھا بہت کچھ ہوا کے بارے میں
کچھ تو اپنی خبر ملے مجھ کومیرے بارے میں کچھ کہا کرنا
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
میں بھلا کب تھا سخن گوئی پہ مائل غالبؔشعر نے کی یہ تمنا کے بنے فن میرا
تم اپنے بارے میں کچھ دیر سوچنا چھوڑوتو میں بتاؤں کہ تم کس قدر اکیلے ہو
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کاکچھ اس طرح سے میں نے سنبھالے تمہارے خط
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتلمیرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
عجب یہ دور آیا ہے کہ جس میںغلط کچھ بھی نہیں سب کچھ سہی ہے
چمکی تھی ایک برق سی پھولوں کے آس پاسپھر کیا ہوا چمن میں مجھے کچھ خبر نہیں
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
مصروف ہے آرائش گلشن میں کچھ ایسیٹکتے ہی نہیں پاؤں کہیں باد صبا کے
ہر گلی کوچے میں رونے کی صدا میری ہےشہر میں جو بھی ہوا ہے وہ خطا میری ہے
عمر فریاد میں برباد گئی کچھ نہ ہوانالہ مشہور غلط ہے کہ اثر کرتا ہے
بڑے گھروں میں رہی ہے بہت زمانے تکخوشی کا جی نہیں لگتا غریب خانے میں
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میںہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books