تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kumba"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kumba"
شعر
اسے پاک نظروں سے چومنا بھی عبادتوں میں شمار ہے
کوئی پھول لاکھ قریب ہو کبھی میں نے اس کو چھوا نہیں
بشیر بدر
شعر
جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ
ہوئی ہے بوسوں کی گرم بھٹی کھنچے نہ کیوں کر شراب عارض