تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kun"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kun"
شعر
دکھائی خواب میں دی تھی ٹک اک منہ کی جھلک ہم کوں
نہیں طاقت انکھیوں کے کھولنے کی اب تلک ہم کوں
آبرو شاہ مبارک
شعر
نیند سیں کھل گئیں مری آنکھیں سو دیکھا یار کوں
یا اندھارا اس قدر تھا یا اجالا ہو گیا