aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunaa.n"
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میںتمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے
شبنمی قطرے گل لالہ پہ تھے رقص کناںبرف کے ٹکڑے بھی دیکھے گئے انگاروں میں
آسمانی بشارت سے دہکا ہوا خوان اترے تو ماحول تبدیل ہوخاک روبوں کی بستی میں گریہ کناں کچھ دنوں سے نحوست بھری رات ہے
تا صبح میری لاش رہی بے کفن تو کیابانوئے شام نوحہ کناں ہی نہیں ہوئی
اوروں کی آگ کیا تجھے کندن بنائے گیاپنی بھی آگ میں کبھی چپ چاپ جل کے دیکھ
سلطانیٔ جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
کنوئیں کی سمت بلا لے نہ کوئی خواب مجھےمیں اپنے باپ کا سب سے حسین بیٹا ہوں
جو اپنے جیتے جی کو کنوئیں میں ڈبوئیےتو چاہ میں کسی کی گرفتار ہوئیے
دلی پہ رونا آتا ہے کرتا ہوں جب نگاہمیں اس کہن خرابے کی تعمیر کی طرف
دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریبتصورات کہن کے قدیم بت خانے
پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںآتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی
پشت پر قاتل کا خنجر سامنے اندھا کنواںبچ کے جاؤں کس طرف اب راستہ کوئی نہیں
آج کنواں بھی چیخ اٹھا ہےکسی نے پتھر مارا ہوگا
اپنے صحرا سے بندھے پیاس کے مارے ہوئے ہممنتظر ہیں کہ ادھر کوئی کنواں آ نکلے
کس زلف سیہ فام کے آئی ہے مقابلہے شمع کے چہرے پہ اثر چاند کہن کا
دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغاف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغ
راہ تکتے جسم کی مجلس میں صدیاں ہو گئیںجھانک کر اندھے کنوئیں میں اب تو کوئی بول دے
ہڈیاں میری اگر پائیں تو کوڑے کی طرحپھینک دیں اہل زمیں چرخ کہن سے باہر
برسوں گل خورشید و گل ماہ کو دیکھاتازہ کوئی دکھلائے ہمیں چرخ کہن پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books