aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunam"
وہ آگ بجھی تو ہمیں موسم نے جھنجھوڑاورنہ یہی لگتا تھا کہ سردی نہیں آئی
سوداؔ کی جو بالیں پہ گیا شور قیامتخدام ادب بولے ابھی آنکھ لگی ہے
تم میری مسافت کے لیے آخری حد ہواب تم سے پرے راہ گزر کوئی نہیں ہے
مرے دل سے کبھی غافل نہ ہوں خدام میخانہیہ رند لاابالی بے پیے بھی تو بہکتا ہے
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میںتمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے
آگرہ چھوٹ گیا مہرؔ تو چنار میں بھیڈھونڈھا کرتی ہیں وہی کوچہ و بازار آنکھیں
کان مانوس ہوتے جائیں گےاور لگے گا کہ شور گھٹ گیا ہے
شبنمی قطرے گل لالہ پہ تھے رقص کناںبرف کے ٹکڑے بھی دیکھے گئے انگاروں میں
آمد کا تری جب کوئی امکان نہیں ہےکب تک دل بے تاب یوں ہی تھام رکھیں ہم
اپنی انداز کے کہہ شعر نہ کہہ یہ تو نظامؔکہ چناں بیٹھ گیا اور چنیں بیٹھ گئی
جاں سپاری داغ کتھا چونا ہے چشم انتظارواسطے مہمان غم کے دل ہے بیڑا پان کا
کون کہتا ہے بدلتا نہیں رنگت پانیاشک چھلکیں تو وہ خوں ناب ہوا کرتے ہیں
تا صبح میری لاش رہی بے کفن تو کیابانوئے شام نوحہ کناں ہی نہیں ہوئی
سفر رستہ صعوبت خواب صحراسمندر واہمہ خوناب صحرا
آسمانی بشارت سے دہکا ہوا خوان اترے تو ماحول تبدیل ہوخاک روبوں کی بستی میں گریہ کناں کچھ دنوں سے نحوست بھری رات ہے
اوروں کا بتایا ہوا رستا نہیں چنتےجو عشق چنا کرتے ہیں دنیا نہیں چنتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books