تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kuppii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kuppii"
شعر
محور سرسوی
شعر
یہ بوندیں پہلی بارش کی یہ سوندھی خوشبو ماٹی کی
اک کوئل باغ میں کوکی ہے آواز یہاں تک آئی ہے
عزیز نبیل
شعر
چٹکی جو کلی کوئل کوکی الفت کی کہانی ختم ہوئی
کیا کس نے کہی کیا تو نے سنی یہ بات زمانہ کیا جانے
آرزو لکھنوی
شعر
خواب کا دروازہ کوئی مسدود کر دیتا ہے روز
پڑتے ہیں راتوں کو یاں ایسے ہی پتھر خواب میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
بہار اس دھوم سے آئی گئی امید جینے کی
گریباں پھٹ چکا کوئی دم میں اب نوبت ہی سینے کی
غلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
شعر
جنوں ہے فوج فوج اور اس طرف حاتمؔ اکیلا ہے
نہیں کوئی تجھ بغیر اب اے مرے اللہ کیا کیجے