aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kured"
راکھ کو بھی کرید کر دیکھوابھی جلتا ہو کوئی پل شاید
ہم لکیریں کرید کر دیکھیںرنگ لائے گا کیا یہ سال نیا
یوں چپ رہا کرے سے تو ہو جائے ہے جنوںزخم نہاں کرید کے کچھ رو لیا کرو
امرد پرست ہے تو گلستاں کی سیر کرہر نونہال رشک ہے یاں خورد سال کا
جو تیرے غم میں جلے ہیں وہ پھر بجھے ہی نہیںجب ان کی راکھ کریدو شرارے زندہ ہیں
یہ زمانہ وہ ہے جس میں ہیں بزرگ و خورد جتنےانہیں فرض ہو گیا ہے گلۂ حیات کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books