تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kushta"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "kushta"
شعر
چراغ کشتہ لے کر ہم تری محفل میں کیا آتے
جو دن تھے زندگی کے وہ تو رستے میں گزار آئے
میکش اکبرآبادی
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا