aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuu-ba-kuu"
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
چھیڑا ہے ایک نغمۂ شیریں بھی کو بہ کودل نے ہلال عید کی تائید کے لئے
وہ کیسی آس تھی ادا جو کو بہ کو لیے پھریوہ کچھ تو تھا جو دل کو آج تک کبھو ملا نہیں
پھرتی تھی لے کے شورش دل کو بہ کو ہمیںمنزل ملی تو شورش دل کا پتا نہ تھا
ترے کوچے کی شاید راہ بھولیصبا پھرتی ہے مضطر کو بہ کو آج
گھر سے اس کا بھی نکلنا ہو گیا آخر محالمیری رسوائی سے شہرت کو بہ کو اس کی بھی تھی
ہر ایک آنکھ میں آنسو ہر ایک لب پہ فغاںیہ ایک شور قیامت سا کوبکو کیا ہے
لائے گی گردش میں تجھ کو بھی مری آوارگیکو بہ کو میں ہوں تو تو بھی در بدر ہو جائے گا
شراب بند ہو ساقی کے بس کی بات نہیںتمام شہر ہے دو چار دس کی بات نہیں
رہیں نہ رند یہ زاہد کے بس کی بات نہیںتمام شہر ہے دو چار دس کی بات نہیں
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
غم دل اب کسی کے بس کا نہیںکیا دوا کیا دعا کرے کوئی
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
شاعری کار جنوں ہے آپ کے بس کی نہیںوقت پر بستر سے اٹھئے وقت پر سو جائیے
اک نقش کہ بن بن کے بگڑتا ہی رہا ہےاک خواب کہ پورا کبھی ہوتا ہی نہیں ہے
رات کی بات کا مذکور ہی کیاچھوڑیئے رات گئی بات گئی
کام کی بات میں نے کی ہی نہیںیہ مرا طور زندگی ہی نہیں
اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گےرنجشیں بھلا کر ہم نفرتیں مٹائیں گے
یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوںاس پیڑ کا سایا مرے بچوں کو ملے گا
یہ چاہا تھا کہ پتھر بن کے جی لوںسو اندر سے پگھلتا جا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books