aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.dakpan"
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔسنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہےیہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
پھر جوانی ہے ابھی کچھ ہے لڑکپن ان کادو دغا بازوں کے پھندے میں ہے جوبن ان کا
مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت بازمیلان طبیعت تھا لڑکپن سے ضلے پر
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالیخطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا
یہ زمیں خواب ہے آسماں خواب ہےاک مکاں ہی نہیں لا مکاں خواب ہے
کچھ نہ دیکھا کسی مکان میں ہمکہتے ہیں لا مکان میں کچھ ہے
پتہ یوں تو بتاتے ہیں وہ سب کو لا مکاں اپنامگر معلوم ہے رہتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل میں
ایک دشت لا مکاں پھیلا ہے میرے ہر طرفدشت سے نکلوں تو جا کر کن ٹھکانوں میں رہوں
بس ایک خواب کی صورت کہیں ہے گھر میرامکاں کے ہوتے ہوئے لا مکاں کے ہوتے ہوئے
جس دل ربا سے ہم نے آنکھیں لڑائیاں ہیںآخر اسی نے ہم کو آنکھیں دکھائیاں ہیں
ازل سے ہم نفسی ہے جو جان جاں سے ہمیںپیام دم بدم آتا ہے لا مکاں سے ہمیں
جنت صوفیا نثار دہر کی مشت خاک پرعاشق ارض پاک کو دعوت لا مکاں نہ دے
زمیں نژاد ہیں لیکن زماں میں رہتے ہیںمکاں نصیب نہیں لا مکاں میں رہتے ہیں
مکاں اجاڑ تھا اور لا مکاں کی خواہش تھیسو اپنے آپ سے باہر قیام کر لیا ہے
مکاں سے ہوگا کبھی لا مکان سے ہوگامرا یہ معرکہ دونوں جہان سے ہوگا
لا مکاں ہے واسطے ان کی مقام بود و باشگو بظاہر کہنے کو کلکتہ اور لاہور ہے
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہےخدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
نکل کر آ گئے ہیں جنگلوں میںمکاں کو لا مکاں کرنا پڑا ہے
قسمت میں کیا ہے دیکھیں جیتے بچیں کہ مر جائیںقاتل سے اب تو ہم نے آنکھیں لڑائیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books