aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa-ilaaha-illallaah"
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
دنیا ترے سراغ کو اب پا گیا ہوں میںلیلیٰ سے لا الہ تلک آ گیا ہوں میں
قیادت پھر سے پانے کو ہے یہ علامہ کا نسخہسبق پڑھ لے عدالت کے صداقت کے شجاعت کے
منظر دل و نگاہ کے جب ہو گئے اداسیہ بے فضا علاقۂ تن مجھ سے چھین لے
اپنی دنیا تو بنا لی تھی ریاکاروں نےمل گیا خلد بھی اللہ کو پھسلانے سے
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیاکہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے علاوہ بھی
یاد اور ان کی یاد کی اللہ رے محویتجیسے تمام عمر کی فرصت خرید لی
آج پھر شانوں پہ بکھری زلف ہے اللہ خیرلگ رہا ہے آج پھر عہد بغاوت کر لیا
اب تک اسی معمے میں الجھا ہوا ہوں میںلائی ہے زندگی مجھے کیوں اس جہان تک
اے بتوں اللہ سے لی ہے اجازت وصل کیکل ہزاروں دیکھ ڈالے استخارے رات کو
سنا ہے محتسب بھی تاک میں ہے دختر رز کیالٰہی رکھ لے تو حرمت شراب ارغوانی کی
اللہ تیرے ہاتھ ہے خودداریوں کی لاجدانستہ حادثات سے ٹکرا گیا ہوں میں
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میںلو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
میری اللہ سے بس اتنی دعا ہے راشدؔمیں جو اردو میں وصیت لکھوں بیٹا پڑھ لے
بتوں کے ساتھ لی دی سی جو یاد اللہ باقی ہےتو کیا شیخ حرم تیرے لئے میں چھوڑ دوں وہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books