aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laal"
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفتمیری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیاماں نے اپنے لعل کی تختی جلا دی رات کو
شکر کو شکوۂ جفا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
ہفتے میں ہیں دن سات مگر سات دنوں میںصرف ایک ہی اتوار ہے معلوم نہیں کیوں
دیکھوں تو جرم اور نہ دیکھوں تو کفر ہےاب کیا کہوں جمال رخ فتنہ گر کو میں
تیرے گالوں پہ جب گلال لگایہ جہاں مجھ کو لال لال لگا
وہ خوش ہو کے مجھ سے خفا ہو گیامجھے کیا امیدیں تھیں کیا ہو گیا
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
اس کو خزاں کے آنے کا کیا رنج کیا قلقروتے کٹا ہو جس کو زمانہ بہار کا
چمن میں گل نے جو کل دعوی جمال کیاجمال یار نے منہ اس کا خوب لال کیا
پسینہ میری محنت کا مرے ماتھے پہ روشن تھاچمک لعل و جواہر کی مری ٹھوکر پہ رکھی تھی
چرخ کو کب یہ سلیقہ ہے ستم گاری میںکوئی معشوق ہے اس پردۂ زنگاری میں
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
توڑا ہے دم ابھی ابھی بیمار ہجر نےآئے مگر حضور کو تاخیر ہو گئی
بے نیاز دہر کر دیتا ہے عشقبے زروں کو لعل و زر دیتا ہے عشق
سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کیجی میں ہے کہہ بیٹھیے اب جے کنھیا لال کی
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گاجادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
اے ہندوؤ مسلماں آپس میں ان دنوں تمنفرت گھٹائے جاؤ الفت بڑھائے جاؤ
پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشکجرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں
یا تو دیوانہ ہنسے یا تم جسے توفیق دوورنہ اس دنیا میں رہ کر مسکراتا کون ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books