تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "laarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "laarii"
شعر
غیروں کی شکستہ حالت پر ہنسنا تو ہمارا شیوہ تھا
لیکن ہوئے ہم آزردہ بہت جب اپنے گھر کی بات چلی
جنید حزیں لاری
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد