aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapetnaa"
کسی حسیں سے لپٹنا اشد ضروری ہےہلال عید تو کوئی ثبوت عید نہیں
کئی دن سے شرارت ہی نہیں کیمرے اندر کا بچہ لاپتہ ہے
اپنی جانب نہیں اب لوٹنا ممکن میراڈھل گیا ہوں میں سراپا ترے آئینے میں
لوٹنا چاہیے زندگی کی طرفزندگی کی طرف لوٹنا چاہیے
فرقت میں منہ لپیٹے میں اس طرح پڑا ہوںجس طرح کوئی مردہ لپٹا ہوا کفن میں
بدن پر آج خاموشی لپیٹےچلا آیا صدا ہونے سے پہلے
سکوں لپیٹ کے کونے میں پھینک دیتی ہےکہ جیسے کام پہ آتی ہے کھلبلی مجھ میں
کی ہے سرگوشی سر شام مرے دل نے پھراس لیے ہم نے لپیٹا نہیں بستر اپنا
الٹا مجھ کو ہی اٹھا لیں گے اٹھانے والےلاپتہ پیاروں کے بارے میں اگر پوچھوں گا
یوں ہی تھوڑی وہ مل گیا مجھ کومدتوں لاپتا رہی ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books