تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lauTaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "lauTaa.e"
شعر
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹے
تری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
شہاب جعفری
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا