تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "le-le"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "le-le"
شعر
کوئی لے لے تو دل دینے کو میں تیار بیٹھا ہوں
کوئی مانگے تو اپنی جان تک قربان کرتا ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
انہیں کا نام لے لے کر کوئی فرقت میں مرتا ہے
کبھی وہ بھی تو سن لیں گے جو بدنامی سے ڈرتے ہیں
مرزا ہادی رسوا
شعر
جا جو اک دن مل گئی پہلو میں شوخی دیکھیو
چٹکیاں لے لے میں نیلا کر دیا پہلوئے دوست