aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "letters"
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیںدل ہمیشہ اداس رہتا ہے
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مرا
معلوم جو ہوتا ہمیں انجام محبتلیتے نہ کبھی بھول کے ہم نام محبت
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میںہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتےجان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
ضد ہر اک بات پر نہیں اچھیدوست کی دوست مان لیتے ہیں
دور رہتی ہیں سدا ان سے بلائیں ساحلاپنے ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ہیں
مے پی کے جو گرتا ہے تو لیتے ہیں اسے تھامنظروں سے گرا جو اسے پھر کس نے سنبھالا
لوگ نظروں کو بھی پڑھ لیتے ہیںاپنی آنکھوں کو جھکائے رکھنا
ہمیں معشوق کو اپنا بنانا تک نہیں آتابنانے والے آئینہ بنا لیتے ہیں پتھر سے
مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبتآغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیںکوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
دیکھ لیتے جو مرے دل کی پریشانی کوآپ بیٹھے ہوئے زلفیں نہ سنوارا کرتے
دل تو لیتے ہو مگر یہ بھی رہے یاد تمہیںجو ہمارا نہ ہوا کب وہ تمہارا ہوگا
تندرستی سے تو بہتر تھی مری بیماریوہ کبھی پوچھ تو لیتے تھے کہ حال اچھا ہے
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیںنہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
لوگ نفرت کی فضاؤں میں بھی جی لیتے ہیںہم محبت کی ہوا سے بھی ڈرا کرتے ہیں
وفا نظر نہیں آتی کہیں زمانے میںوفا کا ذکر کتابوں میں دیکھ لیتے ہیں
مسکرا کر دیکھ لیتے ہو مجھےاس طرح کیا حق ادا ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books