aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "life"
کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کےدیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا
مجھے پڑھتا کوئی تو کیسے پڑھتامرے چہرے پہ تم لکھے ہوئے تھے
جس کی باتوں کے فسانے لکھےاس نے تو کچھ نہ کہا تھا شاید
ہم نیند کی چادر میں لپٹے ہوئے چلتے ہیںاس بھیس میں اب ہم سے ملنا ہو تو آ جانا
اشک اگر سب نے لکھے میں نے ستارے لکھےعاجزی سب نے لکھی میں نے عبادت لکھا
کیا کیا فریب دل کو دئیے اضطراب میںان کی طرف سے آپ لکھے خط جواب میں
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
ہم پہ جو گزری بتایا نہ بتائیں گے کبھیکتنے خط اب بھی ترے نام لکھے رکھے ہیں
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
شگفتہ لفظ لکھے جا رہے ہیںمگر لہجوں میں ویرانی بہت ہے
عشق نے منصب لکھے جس دن مری تقدیر میںداغ کی نقدی ملی صحرا ملا جاگیر میں
کیا مزا دیتی ہے بجلی کی چمک مجھ کو ریاضؔمجھ سے لپٹے ہیں مرے نام سے ڈرنے والے
میں نہ پیتا تو ترا لکھا غلط ہو جاتاتیرے لکھے کو نبھایا کیا خطا کی میں نے
چاند سورج مری چوکھٹ پہ کئی صدیوں سےروز لکھے ہوئے چہرے پہ سوال آتے ہیں
لکھے تھے سفر پاؤں میں کس طرح ٹھہرتےاور یہ بھی کہ تم نے تو پکارا ہی نہیں تھا
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفترشوق نے بات کیا بڑھائی ہے
ایک منظر میں لپٹے بدن کے سواسرد راتوں میں کچھ اور دکھتا نہیں
ہم نے کچھ گیت لکھے ہیں جو سنانا ہیں تمہیںتم کبھی بزم سجانا تو خبر کر دینا
تمہیں ہماری محبتوں کے حسین جذبے بلا رہے ہیںجو ہم نے لکھے تھے تم پہ ہمدم وہ سارے نغمے بلا رہے ہیں
تمام عمر مری سوگوار گزری ہےنصیب میرے کسی کربلا نے لکھے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books