تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "likho"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "likho"
شعر
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو
عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
الیاس عشقی
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا